Welcome to Great Pakistan - وطن کی مٹی عظیم ہے توعظیم تر ہم بنا رہے ھیں

Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to contribute to this site by submitting your own content or replying to existing content. You'll be able to customize your profile, receive reputation points as a reward for submitting content, while also communicating with other members via your own private inbox, plus much more!

This message will be removed once you have signed in.

  • Announcements

Search the Community: Showing results for tags 'وصی شاہ'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Great Pakistan - عظیم پاکستان
    • Pakistan - پاکستان
    • رمضان کریم
    • Greeting Messages - تہنیتی پیغامات
  • اردو محفل
    • بزم سخن
    • جہان نثر
    • طنز و مزاح
  • Life Style
    • Food & Cooking
    • Health & Fitness
    • Science & Technology
    • Sports & Recreational Activities
    • Travel & Sightseeing
    • Home Decoration & Gardening

Calendars

  • Community Calendar

Group


AIM


ICQ


Yahoo! Messenger


Skype


Facebook


Twitter


Education Level


Mobile No


Professional Qualifications

Found 3 results

  1. اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہوگا ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا تم جہاں میرے لئے سیپیاں چنتی ہوگی وہ کسی اور ہی دنیا کا کنارہ ہوگا زندگی! اب کے مرا نام نہ شامل کرنا گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا جس کے ہونے سے میری سانس چلا کرتی تھی کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارا ہوگا یہ اچانک جو اجالا سا ہوا جاتا ہے دل نے چپکے سے ترا نام پکارا ہوگا عشق کرنا ہے تو دن رات اسے سوچنا ہے اور کچھ ذہن میں آیا تو خسارہ ہوگا یہ جو پانی میں چلا آیا سنہری سا غرور اس نے دریا میں کہیں پاؤں اُتارا ہوگا کون روتا ہے یہاں رات کے سناتوں میں میرے جیسا ہی کوئی ہجر کا مارا ہوگا مجھ کو معلوم ہے جونہی میں قدم رکھوں گا زندگی تیرا کوئی اور کنارہ ہوگا جو میری روح میں بادل سے گرجتے ہیں وصی اس نے سینے میں کوئی درد اتارا ہوگا کام مشکل ہے مگر جیت ہی لوں گا اس کو میرے مولا کا وصی جونہی اشارہ ہوگا