Welcome to Great Pakistan - وطن کی مٹی عظیم ہے توعظیم تر ہم بنا رہے ھیں

Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to contribute to this site by submitting your own content or replying to existing content. You'll be able to customize your profile, receive reputation points as a reward for submitting content, while also communicating with other members via your own private inbox, plus much more!

This message will be removed once you have signed in.

  • Announcements

Search the Community: Showing results for tags 'امجد اسلام امجد'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Great Pakistan - عظیم پاکستان
    • Pakistan - پاکستان
    • رمضان کریم
    • Greeting Messages - تہنیتی پیغامات
  • اردو محفل
    • بزم سخن
    • جہان نثر
    • طنز و مزاح
  • Life Style
    • Food & Cooking
    • Health & Fitness
    • Science & Technology
    • Sports & Recreational Activities
    • Travel & Sightseeing
    • Home Decoration & Gardening

Calendars

  • Community Calendar

Group


AIM


ICQ


Yahoo! Messenger


Skype


Facebook


Twitter


Education Level


Mobile No


Professional Qualifications

Found 1 result

  1. خود اپنے لیۓ بیٹھ کہ سوچیں گے کسی دن خود اپنے لیۓ بیٹھ کہ سوچیں گے کسی دنیوں ہے کہ تجھے بھول کہ دیکھیں گے کسی دنبھٹکے ہوۓ پھرتے ہیں کئ لفظ جو دل میںدنیا نے دیا وقت تو لکھیں گے کسی دنہل جائں گے اک بار تو عرشوں کے در و بامیہ خاک نشیں لوگ جو بولیں گے کسی دنآپس کی کسی بات کا ملتا ہی نہیں وقتہر بار یہ کہتے ہیں کہ بیٹھیں گے کسی دناے جان تیری یاد کے بے نام پرندےشاخوں پہ میرے درد کی اتاریں گے کسی دنجاتی ہیں کسی جھیل کی گہرائ کہاں تکآنکھوں میں تیری ڈوب کہ دیکھیں گے کسی دنخوشبو سے بھری شام میں جگنو کے قلم سےاک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دنسویئں گے تیری آنکھ کی خلوت میں کسی راتساۓ میں تیری زلف کے جاگیں گے کسی دنخوشبو کی طرح اصل صبا خاک نما سےگلیوں سے تیرے شہر کی گزریں گے کسی دنامجد ہے یہی اب کہ کفن باندھ کہ سر سےاس شہر ستم میں جایئں گے کسی دن