Welcome to Great Pakistan - وطن کی مٹی عظیم ہے توعظیم تر ہم بنا رہے ھیں

Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to contribute to this site by submitting your own content or replying to existing content. You'll be able to customize your profile, receive reputation points as a reward for submitting content, while also communicating with other members via your own private inbox, plus much more!

This message will be removed once you have signed in.

  • Announcements

Search the Community: Showing results for tags 'اردو'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Great Pakistan - عظیم پاکستان
    • Pakistan - پاکستان
    • رمضان کریم
    • Greeting Messages - تہنیتی پیغامات
  • اردو محفل
    • بزم سخن
    • جہان نثر
    • طنز و مزاح
  • Life Style
    • Food & Cooking
    • Health & Fitness
    • Science & Technology
    • Sports & Recreational Activities
    • Travel & Sightseeing
    • Home Decoration & Gardening

Calendars

  • Community Calendar

Group


AIM


ICQ


Yahoo! Messenger


Skype


Facebook


Twitter


Education Level


Mobile No


Professional Qualifications

Found 38 results

  1. خوشیوں کی شام اور یادوں کا یہ سماں اپنی پلکوں پہ ہرگز ستارے نہ لائیں گے رکھنا سنبھال کر چند خوشیاں میرے لئے میں لوٹ آؤں گا تو عید منائیں گے
  2. عکسِ خوشبو ہوں،بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بِکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اُٹھتی ہوں مَیں یہ سوچ کے تنہائی میں میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی جس طرح خواب مرے ہوگئے ریزہ ریزہ اِس طرح سے نہ کبھی ٹُوٹ کے بکھرے کوئی میں تو اُس دِن سے ہراساں ہوں کہ جب حُکم ملے خشک پُھولوں کی کتابوں میں نہ رکھے کوئی اب تو اس راہ سے شخص گزرتا بھی نہیں اب کس اُمید پہ دروازے سے جھانکے کوئی کوئی آہٹ ،کوئی آواز ،کوئی چاپ نہیں دل کی گلیاں بڑی سنسان ہیں__آئے کوئی
  3. اس کی آنکھوں میں محبت کا ستارہ ہوگا ایک دن آئے گا وہ شخص ہمارا ہوگا تم جہاں میرے لئے سیپیاں چنتی ہوگی وہ کسی اور ہی دنیا کا کنارہ ہوگا زندگی! اب کے مرا نام نہ شامل کرنا گر یہ طے ہے کہ یہی کھیل دوبارہ ہوگا جس کے ہونے سے میری سانس چلا کرتی تھی کس طرح اس کے بغیر اپنا گزارا ہوگا یہ اچانک جو اجالا سا ہوا جاتا ہے دل نے چپکے سے ترا نام پکارا ہوگا عشق کرنا ہے تو دن رات اسے سوچنا ہے اور کچھ ذہن میں آیا تو خسارہ ہوگا یہ جو پانی میں چلا آیا سنہری سا غرور اس نے دریا میں کہیں پاؤں اُتارا ہوگا کون روتا ہے یہاں رات کے سناتوں میں میرے جیسا ہی کوئی ہجر کا مارا ہوگا مجھ کو معلوم ہے جونہی میں قدم رکھوں گا زندگی تیرا کوئی اور کنارہ ہوگا جو میری روح میں بادل سے گرجتے ہیں وصی اس نے سینے میں کوئی درد اتارا ہوگا کام مشکل ہے مگر جیت ہی لوں گا اس کو میرے مولا کا وصی جونہی اشارہ ہوگا
  4. تری قربت کی نشانی ہے مرا عید کا چاند مری اپنی ہی کہانی ہے مرا عید کا چاند پھر لبِ بام وہ چمکا ہے محبت لے کر میری تو شام سہانی ہے مرا عید کا چاند اک ملاقات کے وعدے سے گریزاں رہنا یہ مرا حسن ، جوانی ہے مرا عید کا چاند ہم تجھے پیار، محبت بھی نہیں کر سکتے اور تجھے یاد دہانی ہے عید کا چاند گر نئے موڑ پہ ملنے سے ہیں قاصر ہم تم پھر کوئی راہ پرانی ہے مرا عید کا چاند جس سے گزرے نہ تری یاد کا جھونکا وشمہ زندگی رات کی رانی ہے مرا عید کا چاند
  5. کیا جانے کس خمار میں کس جوش میں گرا وہ پھل شجر سے جو مری آغوش میں گرا کچھ دائرے سے بن گئے سطح خیال پر جب کوئی پھول ساغر مے نوش میں گرا باقی رہی نہ پھر وہ سنہری لکیر بھی تارا جو ٹوٹ کر شب خاموش میں گرا اڑتا رہا تو چاند سے یارا نہ تھا مرا گھائل ہوا تو وادی گل پوش میں گرا بے آبرو نہ تھی کوئی لغزش مری قتیلؔ میں جب گرا جہاں بھی گرا ہوش میں گرا