Welcome to Great Pakistan - وطن کی مٹی عظیم ہے توعظیم تر ہم بنا رہے ھیں

Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to contribute to this site by submitting your own content or replying to existing content. You'll be able to customize your profile, receive reputation points as a reward for submitting content, while also communicating with other members via your own private inbox, plus much more!

This message will be removed once you have signed in.

  • Announcements

sunrise

Members
  • Content count

    89
  • Joined

  • Last visited

  • Days Won

    18

Everything posted by sunrise

  1. خوشیوں کی شام اور یادوں کا یہ سماں اپنی پلکوں پہ ہرگز ستارے نہ لائیں گے رکھنا سنبھال کر چند خوشیاں میرے لئے میں لوٹ آؤں گا تو عید منائیں گے
  2. خود اپنے لیۓ بیٹھ کہ سوچیں گے کسی دن خود اپنے لیۓ بیٹھ کہ سوچیں گے کسی دنیوں ہے کہ تجھے بھول کہ دیکھیں گے کسی دنبھٹکے ہوۓ پھرتے ہیں کئ لفظ جو دل میںدنیا نے دیا وقت تو لکھیں گے کسی دنہل جائں گے اک بار تو عرشوں کے در و بامیہ خاک نشیں لوگ جو بولیں گے کسی دنآپس کی کسی بات کا ملتا ہی نہیں وقتہر بار یہ کہتے ہیں کہ بیٹھیں گے کسی دناے جان تیری یاد کے بے نام پرندےشاخوں پہ میرے درد کی اتاریں گے کسی دنجاتی ہیں کسی جھیل کی گہرائ کہاں تکآنکھوں میں تیری ڈوب کہ دیکھیں گے کسی دنخوشبو سے بھری شام میں جگنو کے قلم سےاک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دنسویئں گے تیری آنکھ کی خلوت میں کسی راتساۓ میں تیری زلف کے جاگیں گے کسی دنخوشبو کی طرح اصل صبا خاک نما سےگلیوں سے تیرے شہر کی گزریں گے کسی دنامجد ہے یہی اب کہ کفن باندھ کہ سر سےاس شہر ستم میں جایئں گے کسی دن
  3. کرو، جو بات کرنی ہےاگر اس آس پہ بیٹھے، کہ دنیابس تمہیں سننے کی خاطرگوش بر آواز ہو کر بیٹھ جائے گیتو ایسا ہو نہیں سکتازمانہ، ایک لوگوں سے بھرا فٹ پاتھ ہے جس پرکسی کو ایک لمحے کے لئے رُکنا نہیں ملتابٹھاؤ لاکھ تُم پہرےتماشا گاہِ عالم سے گزرتی جائے گی خلقتبِنا دیکھے، بِنا ٹھہرےجِسے تُم وقت کہتے ہودھندلکا سا کوئی جیسے زمیں سے آسماں تک ہےیہ کوئی خواب ہے جیسےنہیں معلوم کچھ اس خواب کی مہلت کہاں تک ہےکرو، جو بات کرنی ہے
  4. Eid Poetry - عید کے اشعار

    وہ غزل والوں کا اسلوب سمجھتے ہوں گے چاند کہتے ہیں کسے خوب سمجھتے ہوں گے
  5. دل دل پاکستان

    Aisi Zameen Aur Aasman , In Ke Siwaa Jana Kahan Barhti Rahay Ye Roshni, Chalta Rahay Ye Karwaan Dil Dil Pakistan Jan Jan Pakistan Dil Dil Pakistan Jan Jan Pakistan Dil Dil Say Milte Hain Tou Pyar Ka Chehra Banta Hai, Chehra Banta Hai Phool Ek Lari Mein Piroyen Tou Phir Sehra Banta Hai, Chehra Banta Hai Dil Dil Pakistan Jan Jan Pakistan Dil Dil Pakistan Jan Jan Pakistan Ghar Apna Tou Sab Ko Ji Jaan Se Piyara Lagta Hai, Tara Lagta Hai Hum Ko Bhi Apnay Har Armaan Se Piyara Lagta Hai, Tara Lagta Hai Dil Dil Pakistan Jan Jan Pakistan Dil Dil Pakistan Jan Jan Pakistan
  6. پاکستان کا مطلب کیا۔۔۔۔ لا الہ الا اللہ ۔ اصغر سودائی روزانہ ایک قومی نظم لکھ کر لاتے اور جلسے میں موجود افراد کو سناتے تھے۔ ایک دن وہ ایک ایسی نظم لکھ کر لائے، جس کے ایک مصرعہ نے گویا مسلمانوں کے دلوں کے تار کو چھو لیا۔ ۔ آپ سے ایک بار پوچھا گیا تھا کہ یہ مصرع کیسے آپ کے ذہن میں آیا تو آپ نے فرمایا کہ:” جب لوگ پوچھتے تھے کہ، مسلمان پاکستان کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن پاکستان کا مطلب کیا ہے ؟؟؟“تو میرے ذہن میں آیا کہ سب کو بتانا چاہیئے کہ:”پاکستان کا مطلب کیا ہے؟؟؟“ یہ نعرہ ہندوستان کے طول و عرض میں اتنا مقبول ہوا کہ تحریک پاکستان اور یہ نعرہ لازم و ملزوم ہو گئے اور اسی لیے قائد اعظم نے کہا تھا کہ: ”تحریکِ پاکستان میں پچیس فیصد حصہ اصغر سودائی کا ہے۔“ پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ شب ظلمت میں گزاری ہے اٹھ وقت بیداری ہے جنگ شجاعت جاری ہے آتش و آہن سے لڑ جا پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ ہادی و رہبر سرورِ دِیں صاحب علم و عزم و یقیں قرآن کی مانند حسیں احمد مرسل صلی علی پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ چھوڑ تعلق داری چھوڑ اٹھ محمود بتوں کو توڑ جاگ اللہ سے رشتہ جوڑ غیر اللہ کا نام مٹا پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ جرات کی تصویر ہے تو ہمت عالمگیر ہے تو دنیا کی تقدیر ہے تو آپ اپنی تقدیر بنا پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ نغموں کا اعجاز یہی دل کا سوز و ساز یہی وقت کی ہے آواز یہی وقت کی یہ آواز سنا پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ پنجابی ہو یا افغان مل جانا شرط ایمان ایک ہی جسم ہے ایک ہی جان ایک رسول اور ایک خدا پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ تجھ میں ہے خالد کا لہو تجھ میں ہے طارق کی نمو شیر کے بیٹے شیر ہے تو شیر بن اور میدان میں آ پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ مذہب ہو تہذیب کہ فن تیرا جداگانہ ہے چلن اپنا وطن ہے اپنا وطن غیر کی باتوں میں مت آ پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ اے اصغر اللہ کرے ننھی کلی پروان چڑھے پھول بنے خوشبو مہکے وقت دعا ہے ہاتھ اٹھا پاکستان کا مطلب کیا؟ ــــــــــ لا الہ الا اللہ
  7. اے پاک وطن تجھے میرا خُدا اے پاک وطن تجھے میرا خُدا یونہی قائم دائم شاد رکھے شاد رکھے تیرے کھیتوں کو ہریالی دے تیرے لوگوں کو خوشحالی دے تجھے ہر دم رُت متوالی دے اے پاک وطن تجھے میرا خُدا یونہی قائم دائم شاد رکھے شاد رکھے یہ مکھڑے ملی نغموں کے یہ محور اپنے خوابوں کے یہ باہم رشتے روحوں کے اے پاک وطن تجھے میرا خُدا یونہی قائم دائم شاد رکھے شاد رکھے یہ رستے اشجہار تیرے یہ دریا یہ کوہ سار تیرے یہ عذمت کے مینار تیرے اے پاک وطن تجھے میرا خُدا یونہی قائم دائم شاد رکھے شاد رکھے
  8. حقیقی شکر

    حقیقی شکر ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﮯﺑﮯ ﻧﮯ ﺑﯿﺴﻦ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﭘﮑﺎ ﮐﮯ ﺩﯼ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻭ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﺴّﯽ ﭘﯽ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﮯﺑﮯ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﻭﺭﺩﺍﺭ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ اللهﷻ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ۔ﺑﮯﺑﮯ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ: "ﺍﮮ ﮐﯽ ﮐﯿﺘﺎ ﮬﯽ؟" ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ": ﺑﮯﺑﮯ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺘﺎ ﺍلله ﺩﺍ" ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ": ﭘُﺘﺮﺍ! ﯾﮧ ﮐﯿﺴﺎ ﺷﮑﺮ ﮬﮯ؟ ﺩﻭ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯼ، ﺗُﻮ ﮐﮭﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﻧﮧ ﺗُﻮ ﺑﺎﮬﺮ ﺟﮭﺎﻧﮑﺎ، ﻧﮧ ﭘﺎﺱ ﭘﮍﻭﺱ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻟﯽ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﻮﮐﺎ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﯾﺴﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺷﮑﺮ؟ ﭘُﺘﺮﺍ! ﺭﻭﭨﯽ ﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻭﺍﻻ ﺷﮑﺮ ﺗﻮ ﺳﺐ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ، ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﭧ ﮐﺮ ﺷﮑﺮ ﻧﺼﯿﺐ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔ اللهﷻ ﮐﻮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﺵ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﮮ! ﻋﻤﻞ ﭘﮑﮍ ﭘُﺘﺮ۔ اللهﷻ ﺟﺲ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ ﺩﮮ، ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺧﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ! ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﭧ ﻟﯿﺎ ﮐﺮ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻋﻤﻠﯽ ﺷﮑﺮ ﮬﮯ۔ ، (ﺍﺷﻔﺎﻕ ﺍﺣﻤﺪ)
  9. تری قربت کی نشانی ہے مرا عید کا چاند مری اپنی ہی کہانی ہے مرا عید کا چاند پھر لبِ بام وہ چمکا ہے محبت لے کر میری تو شام سہانی ہے مرا عید کا چاند اک ملاقات کے وعدے سے گریزاں رہنا یہ مرا حسن ، جوانی ہے مرا عید کا چاند ہم تجھے پیار، محبت بھی نہیں کر سکتے اور تجھے یاد دہانی ہے عید کا چاند گر نئے موڑ پہ ملنے سے ہیں قاصر ہم تم پھر کوئی راہ پرانی ہے مرا عید کا چاند جس سے گزرے نہ تری یاد کا جھونکا وشمہ زندگی رات کی رانی ہے مرا عید کا چاند
  10. کیا جانے کس خمار میں کس جوش میں گرا وہ پھل شجر سے جو مری آغوش میں گرا کچھ دائرے سے بن گئے سطح خیال پر جب کوئی پھول ساغر مے نوش میں گرا باقی رہی نہ پھر وہ سنہری لکیر بھی تارا جو ٹوٹ کر شب خاموش میں گرا اڑتا رہا تو چاند سے یارا نہ تھا مرا گھائل ہوا تو وادی گل پوش میں گرا بے آبرو نہ تھی کوئی لغزش مری قتیلؔ میں جب گرا جہاں بھی گرا ہوش میں گرا
  11. Eid ul Fitr Mubarak
  12. Butterfly Day

    Hey it's Butterfly Day! So admire the beautiful and colorful butterflies fluttering around.